the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانتی جنوب اسمبلی حلقے کے ضمنی انتخاب میں بی جے پی کو دوسری پوزیشن پر رہنے کو زیادہ توجہ دینے سے منع کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ وہ دوسری پارٹیوں کی کارکردگی پر زیادہ توجہ



نہیں دیتی ہیں ۔ترنمول کانگریس کی حمایت کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کون دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔عوام نے ہم پر اعتماد کیا ہے اس کیلئے ہم شکر گزار ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.